ملٹی میڈیا لائل پور کا پہلا گردوارہ اعلان کے باوجود میوزیم کیوں نہ بن سکا؟ تقسیم ہند سے قبل تک یہ گردوارہ شہر میں سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ تھی۔ بعدازاں یہاں سکول قائم کر دیا گیا۔