سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کے بجائے آزاد امیدوار کے طور پر آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ کیا ہے۔
پاکستانی سیاستدان
ویڈیوز کے افشا ہونے کے بعد یہ تحقیقات نہیں ہوئیں کہ انہیں کس نے اور کیوں لیک کیا ہے اور کیا ان ویڈیوز کو لیک کیے جانے سے قبل متعلقہ افراد کو بلیک میل بھی کیا گیا تھا یا نہیں؟