پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کے کئی ڈرامے کامیاب اور یوٹویب پر ٹاپ ٹرینڈ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دعاؤں اور صاف نیت نے انہیں اس مقام پر پہنچایا ہے۔
پاکستانی شوبز
انڈپینڈنٹ اردو کو دیے گئے انٹرویو میں احسن خان کا کہنا تھا کہ اگر شو کی ریکارڈنگ کے بعد انہیں کوئی یہ کہے کہ فلاں بات نکال دیں یا یہ جملہ مت چلائیے گا تو وہ اس پر غور کرتے ہیں اور عموماً بات مان بھی لی جاتی ہے۔