پاکستان حج کرنا ہے لہذا پاکستانی شہریت دی جائے: امریکی شہری پشاور میں مقیم ایک امریکی شہری نے پاکستانی شہریت کے حصول کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔