بلاگ فراغت کا اعلیٰ ترین درجہ اور ہمارے عوام پوری قوم کا یہ مزاج بن گیا ہے۔ ہمیں بس موقع چاہیے اپنا اور دوسرے کا وقت ضائع کرنے کا اور پھر ہم ہیں اور ہماری فراغت کے نظارے۔