ماہرین کے مطابق ہر نیا بحران کاروباری افراد کے لیے نئے مواقع لے کر آتا ہے، کرونا کے دوران بھی کاروباری طبقے نے لوگوں کی جیب سے اربوں روپے نکال لیے ہیں۔
پاکستانی معیشت
میں نے بڑے چاؤ سے خریدے کپتان چپل اپنے پاؤں سے اتار کر الماری میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ریاست کے مستقل مالکان ملک پر مسلسل تجربات کیے جا رہے ہیں اور اب وہ فارسی کے اس مقولے کی صورتحال سے دوچار ہیں کہ ’نہ جائے ماندن اور نہ پائے رفتن۔‘