اب وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کی طرح پاکستان کے صحافیوں کے ساتھ ان پارٹیوں کے نام بھی لکھے جائیں جن سے وہ وابستہ ہیں تاکہ ناظرین کو معلوم ہو کہ مذکورہ صحافی کس کیمپ کا ہے۔
پاکستانی میڈیا
پروڈیوسر، اداکار اور گلوکار یاسر اختر کی انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو۔