حکم نامے کے تحت افغانستان سے پھل اور گری دار میوے، سبزیاں، دالیں، مصالحے، تیل کے بیج، معدنیات اور دھاتیں، کوئلے کی مصنوعات، ربڑ کا خام مال، کھالیں، کپاس، لوہا اور فولاد منگوائی جا سکتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ سوات میں ٹی ٹی پی کے شدت پسند کہاں سے آئے اور کیسے اتنے طاقتور ہو گئے کہ انہوں نے پولیس اہلکاروں کو قید کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ بھی کیا؟