گلگت بلتستان کے سیکریٹری داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ تین اپریل سے دونوں ملکوں کے درمیان باضابطہ تجارت شروع کی جا رہی ہے۔
پاکستان تجارت
گلوبل فنانشل انٹیگریٹی کے مطابق 2007 سے 2018 کے درمیان پاکستان کی عالمی تجارت میں 77 ارب ڈالرز مالیت کی انڈر یا اوور انوائسنگ ہوئی۔