فلم پاکستانی تاریخ کی دس بہترین فلمیں کون سی ہیں؟ پاکستان میں فلم کلچر کے زوال کی پہلی اینٹ 1965 کی پاکستان انڈیا جنگ کو قرار دیا جائے تو غلط نہ ہو گا جب انڈین فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔