سیاست پی ڈی ایم قیادت کا استعفوں پر زور: کیا اراکین مستعفی ہونا چاہتے ہیں؟ بعض حلقوں کی جانب سے یہ دعوے سامنے آرہے ہیں کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے بعض اراکین مستعفی ہونے کے حق میں نہیں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ابھی تک دونوں بڑی جماعتوں کے مکمل اراکین نے استعفے جمع نہیں کروائے۔ کیا پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اور اجتماعی استعفے حکومت کو گھر بھیج سکیں گے؟ ارکان اسمبلی 31 دسمبر تک استعفے جمع کرا دیں: مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم اور پاکستان میں سیاسی اتحادوں کی تاریخ