صحت افغانستان سے ملنے والے پولیو وائرس کی لاہور میں تصدیق گلشن راوی میں جس پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے وہ اس سے قبل افغانستان کے صوبے ننگرہار میں گذشتہ نومبر میں پایا گیا تھا۔
پاکستان کیا خیبر پختونخوا سے پولیو کا خاتمہ ہوگیا ہے؟ خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان نے چوبیس اکتوبر کو یہ دعویٰ کیا کہ ان کے صوبے سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ ہوگیا ہے۔