پاکستان خیبر پختونخوا: پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار زخمی مقامی پولیس چیف نے بتایا کہ چھ سے آٹھ مشتبہ عسکریت پسندوں نے گھات لگا کر فائرنگ کی اور پولیس وین پر دستی بم پھینکے۔
پاکستان اسامہ ستی قتل کیس: چار پولیس اہلکار گرفتار اکیس سالہ اسامہ ستی کو جمعے کی رات وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ الیون کے قریب چار افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔