کرکٹ فخر زمان کی مسلسل تیسری نصف سینچری، لاہور قلندرز کی دوسری فتح پی ایس ایل کے نویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے ہرا دیا۔
کھیل میچ کھیلنے کے لیے کون سب سے پہلے بس میں بیٹھتا ہے؟ 52 سالہ وحید احمد خان پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کو میچ کے میدان تک لانے اور لے جانے کے لیے بس ڈرائیور کے طور پر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔