دنیا شراکت دار چننا امریکہ کا فیصلہ ہے: پاکستانی ثالثی کے سوال پر جے شنکر کا جواب جب کہ مارک روبیو نے کہا امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں جاری بالواسطہ مذاکرات میں ’نمایاں‘ پیش رفت ہوئی ہے۔