دنیا پوتن کے روس پر راج کے 20 سال مکمل، کہانی کیا ہے؟ ولادی میر پوتن آج روس کے صدر اور وزیراعظم کی حیثیت سے اقتدار میں 20 سال مکمل کر رہے ہیں۔ خفیہ ادارے ’کے جی بی‘ کے سابق اہلکار 66 برس کے ہیں۔ پوتن کا نو منتخب یوکرائنی صدر کو مبارک دینے سے انکار روسی شخص کی برہنہ حالت میں ہوائی سفر کرنے کی کوشش ناکام کیا روس کا سامراجی خواب واقعی ختم ہو گیا؟