2019

سید طلعت حسین  بیان حلفی یا عظمتوں کا خلاصہ؟

مافیا کو یہ سمجھ لینا چاہیے تھا کہ جج ارشد ملک ناقابل خرید ہیں مگر چونکہ مافیا پرلے درجے کے احمقوں سے بھرا ہے لہذا اس کے کارندے ان فیصلوں کے بعد ان اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے جو ان کو فیصلوں سے پہلے شاید استعمال کرنے چاہیے تھے۔