موسیقی 'عباس مجھے معاف کیجیے، لوگ اب بھی مجھے پوران شاپوری کہتے ہیں' ایران کی ایک لیجنڈ گلوکارہ کا احوال جن کی زندگی شہرت سے بھرپور لیکن اتنی ہی اداسی بھری تھی۔ جن کی موت بھی ویسے ہی تلخ حالات میں ہوئی۔