پاکستان سر میں کیل ٹھونکنے کا واقعہ: ’خاتون کے پہلے ہی دو بیٹے اور بیٹی ہے‘ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک خاتون کے سر سے کیل نکالی ہے، جن کا دعویٰ تھا کہ انہوں نے سر میں کیل ایک ’عامل‘ کے مشورے پر ٹھونکی تھی تاکہ ان کے ہاں بیٹا پیدا ہو۔