ہم درمیانی نسل کے ملینئلز میں سے اگر کوئی ذہین فطین مصنوعی ذہانت کا استعمال کرے تو اسے مورد الزام نہ ٹھہرائیں، کیونکہ کل یہ وقت آپ پر بھی آ سکتا ہے۔
ٹیکنالوجی
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس میں انسانی مداخلت کے بغیر خودکار طور پر فیصلہ کرنے، راستہ متعین کرنے اور ہدف تک پہنچنے والے آلات رکھے گئے ہیں۔