وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کی ممکنہ نئی تقسیم کے بعد پنجاب کے حصے میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے صوبے کے ترقیاتی منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں۔
’وِن وِن‘ بجٹ بن سکتا ہے لیکن صرف اسی صورت میں جب حکومت اشرافیہ کو رعایت دینے اور عام شہریوں سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے کی اپنی خودکار روش ترک کر دے۔