فلم کبھی بلا یا گیند نہیں پکڑی مگرفلم کے لیے کرکٹ سیکھی: یمنیٰ یمنیٰ اپنی پہلی فلم نایاب کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، انہوں انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں فلم کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی گفتگو کی۔