ہندو

پاکستان

بلوچستان: ہندوؤں کے ہنگلاج ماتا مندر میں تین روزہ میلے کی تقریبات

انڈپینڈٹ اردو نے اس تاریخی میلے کا احوال دکھانے کے لیے سندھ کے شہر حیدر آباد سے آئے ہوئے یاتری بھگت مکیش کمار کے ساتھ زیرو پوائنٹ ہنگلاج ماتا مندر تک کا سفر کیا اور مختلف مقامات پر یاتریوں کے رسومات ریکارڈ کیں۔