ایک مرد کی اپنی غلطیاں گننے کی کہانی

ڈاکٹر انتھونی گیانومس ایک سٹینڈ اپ کامیڈین اور محقق ہیں۔ لیکن کئی برس تک غلط طور پر یہ سمجھنے کے بعد کہ وہ ’ایک اچھے آدمی‘ کا کردار ادا کر رہے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ انہوں نے اس موضوع پر کتاب کیوں لکھی کہ تمام مرد خود کو بہتر کیسے بنا سکتے ہیں۔