دنیا

دنیا

امریکہ، برطانیہ سفارتی مشنز پر ’حملے‘ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں: انڈیا

انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے جمعے کو میڈیا کو بتایا کہ نئی دہلی کو امید ہے کہ میزبان حکومتیں یقین دہانیاں کرانے کے بجائے ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی۔