سٹائل ’میلن بلیو‘ ہیرا 7.5 ارب روپے میں فروخت جینیوا میں ہوئی ایک نیلامی میں تقریباً 10 قیراط کا نیلا ہیرا 2.66 کروڑ ڈالر میں فروخت ہو گیا۔
سٹائل لاہور میں سجے مقابلہ حسن میں ’مس اور مسٹر پاکستان‘ کا انتخاب اس مقابلے میں پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل میا صدیق کو ’مس پاکستان‘ کا تاج پہنایا گیا جبکہ حسن عبدالله ’مسٹر پاکستان‘ کا خطاب حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔