کھجوروں کے کاشت کار پرویز علی سومرہ کہتے ہیں کہ ’پولی نیشن کا عمل ضروری ہے ورنہ کھجور کی فصل تیار نہیں ہو سکتی اور اس کا پھل ابتدائی مرحلے میں ہی ضائع ہو جاتا ہے۔‘
سائنس
پاکستان وائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین صفوان شہاب احمد کا کہنا ہے کہ ہم انسان ’انکروچمنٹ‘ کر رہے ہیں اور نیچر کے خلاف صف آرا ہیں، جس کا نتیجہ یقینی تباہی کے علاوہ اور کچھ نہیں۔