سائنس

ماحولیات

ماہر موسمیات کی ’دعا‘ سے لوگوں کی جانیں کیسے بچیں؟

جمعے کی رات جیسے ہی میٹ لوبھان نے مقامی اسٹیشن ڈبلیو ٹی وی پر موسم کی پیش گوئی کی، اموری کے رہائشیوں کو پتہ چل گیا کہ کچھ مختلف ہونے والا ہے۔ اپنی آواز میں عجلت کا تاثر دیتے ہوئے میٹ لوبھان نے ناظرین کو بتایا، ’اوہ خدا، شمال کی طرف سے، یہ طوفان آ رہا ہے۔