پاکستان کے دو پائلٹ ان دنوں چین میں مینڈارن زبان سیکھنے، سینٹری فیوج مشقوں میں تیزی سے گھومنے اور خلا میں بے وزن حالت کے دوران کھانے، سونے اور آلات کی مرمت کرنے کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
امریکہ کے 250 یوم آزادی پر پاکستان کے خلائی سائنس دان طارق مصطفیٰ نے انٹرویو میں کہا کہ ناسا کو اپالو مشن کے لیے دنیا بھر میں بالائی فضا کے بارے میں معلومات درکار تھیں۔