مصنوعی ذہانت کے ذریعے نقل کے بڑھتے رجحان نے دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جہاں کی انتظامیہ اب پرانے نگرانی والے قلم اور کاغذ پر امتحانات لینے کا سوچ رہی ہیں۔
وقت گزرنے کے ساتھ ملازمین کے درمیان فرق ان کی یونیورسٹی کے نام سے نہیں بلکہ ان کی مہارت، تجربے اور کارکردگی سے پیدا ہوتا ہے۔