36 سالہ ثانیہ مرزا کے سفر نے انڈیا کے بے شمار نوجوانوں کو ٹینس کھیلنے کی ترغیب دی ہے۔
ٹینس
ومبلڈن پر اپنے قوانین کو تبدیل کرنے کے لیے دباؤ تھا کیونکہ خواتین کھلاڑیوں کو ماہواری کے دوران مکمل سفید لباس پہننے سے پیدا ہونے والی بے چینی کو کم کرنے کی ضرورت تھی۔