پاکستان

اسلامی ملک اسرائیل سے تعلقات ختم کریں: پاکستانی وزیر دفاع

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کا اجلاس بلا کر ایسی حکمت عملی بنائی جائے کہ اسرائیل کا مقابلہ کیا جا سکے۔