پاکستانی حکومت اور نمایاں کاروباری اداروں نے سعودی عرب سے آنے والے تجارتی وفد کے سامنے 28 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے تقریباً 40 سرمایہ کاری کے منصوبے پیش کیے ہیں۔
معیشت
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ ’ہم اب ٹیکس پالیسی آفس کو فعال کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے ایک ایڈوائزری بورڈ بھی تشکیل دیا جائے گا۔‘