چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ’کمیٹی اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی کی برآمدات میں 300 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا ہے یا کمائی کی گئی ہے۔‘
معیشت
پاکستان کی مختلف تجارتی و صنعتی تنظیموں کے رہنماؤں کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ساتھ اجلاس کے دوران تاجروں کے ٹیکس قوانین کی متنازع دفعات پر تحفظات کا اظہار کرنے پر فیلد مارشل نے افہام و تفہیم سے معاملات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔