جرمن سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنے پرانے جوتے ریڈ کراس کو عطیہ کیے لیکن ساتھ ہی ایئر ٹیگ کی مدد سے دیکھتے رہے کہ جوتے بالآخر کہاں پہنچے۔
ٹرینڈنگ
فریڈم فلوٹیلا اتحاد نے اسرائیل کی جانب سے بحری جہاز میڈلین پر حملے کے اعلان کردہ ارادے کی شدید مذمت کی ہے۔