تیسرے میچ میں پاکستان کی اس فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر کئی شائقین کرکٹ نے صاحب زادہ فرحان کے حوالے سے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔
ٹرینڈنگ
ان کی تعیناتی پر سوشل میڈیا پر تاہم بحث چھڑ گئی ہے اور صارفین اس کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کر رہے ہیں۔ تاہم مشرف زیدی کی ماضی کی ایک تحریر زیادہ باعث بحث بنی ہوئی ہے۔