نئی نسل

نئی نسل

فیصل آباد: گوٹیوں کی جگہ کھیلتے انسانوں نے ’لڈو‘ کو دلچسپ بنا دیا

نیشنل انکوبیشن سینٹر اور’گرو ٹوگیدر‘ نامی سٹارٹ اپ کے اشتراک سے فیصل آباد میں پہلی مرتبہ ’جائنٹ لڈو‘ کا کھیل متعارف کروایا گیا ہے، جس میں روایتی گوٹیوں کو لڈو  کھیلنے والے کھلاڑیوں سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔