پاکستان میں پیدا ہونے والے بلے باز اور آسٹریلیا کے پہلے مسلمان ٹیسٹ کرکٹر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا وہ ’اب آزاد ہیں۔‘
کرکٹ
پاکستانی ٹیم جنوری کے پہلے ہفتے میں سری لنکا روانہ ہوگی، جہاں 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔