سات اکتوبر کو جو کچھ ہوا وہ نتن یاہو کی 16 سال کی دیرینہ اور دانستہ پالیسی کا براہ راست نتیجہ تھا، جس کے تحت وہ حماس کو ’سہارا‘ دیتے رہے۔
نقطۂ نظر
اسرائیل شاید بھول رہا ہے کہ یہ 2023 ہے، اس میں 1948 کی فلسطینیوں کی نسل کشی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔