52 سالہ استاد شفیق برنایار کابل یونیورسٹی کےفائن آرٹ انسٹیٹیوٹ میں گذشتہ 21 سال سے پڑھاتے ہیں اور سادات پینٹنگ فورم کے نام سے ادارہ بھی چلاتے ہیں۔
ویڈیو
مقامی آبادی کے مطابق موسم سرما میں نومبر تا مارچ ان علاقوں میں پانچ سے دس فٹ تک برف باری ہوتی ہے۔