چرچ آف انگلینڈ میں زیادہ تر لوگ سارہ مولالی کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں، البتہ کیتھرین پیپنٹر کہتی ہیں کہ اس کی تقرری کچھ قدامت پسند حلقوں کے لیے اتنی خوشگوار نہیں ہوسکتی۔
دفتر
لاہور کی ندا صالح کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اورنج لائن ٹرین کو چلانے والی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔