اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
انٹرنیٹ کے دور میں جنم لینے والی یہ نسل نہ کسی حکومتی بیان کا انتظار کرتی ہے، نہ ہی روایتی اداروں، سماجی معاہدوں یا قائم شدہ درجہ بندیوں سے خوف زدہ ہے، بلکہ اپنی رائے خود بناتی ہے۔