زاویہ

نعیمہ احمد مہجور جنگ کی جستجو

جموں و کشمیر کے تقریباً ایک کروڑ لوگ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ سے نہ گھبراتے ہیں اور نہ انہیں اپنے عزیزوں کو کھونے کا غم ستا رہا ہے بلکہ جنگ کا ذکر سنتے ہی ان کی باچھیں کھل جاتی ہیں۔