امریکی محکمہ دفاع کے مطابق ایک گھنٹے طویل یہ بات چیت رابطے کی کھڑکی کھلی رکھنے کے لیے اہم تھی لیکن اس سے ’سنجیدہ مسائل‘ کے حل یا روسی جنگ میں کوئی تبدیلی کے آثار نہیں ملے۔
یورپ
لیبر پارٹی کے ایڈ ملی بینڈ نے منگل کو پارلیمان میں کہا کہ وزیرِ اعظم اس معاملے سے نہ چھپ سکتے ہیں نہ بھاگ سکتے ہیں۔ ایوانِ وزیرِ اعظم ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کر رہا کہ بورس جانسن اس پارٹی میں شریک تھے یا نہیں۔
دھماکے کو ابھی تک دہشت گردی کا واقعہ قرار نہیں دیا گیا لیکن انسداد دہشت گردی فورس کے افسران اس واقعے کی تحقیقات کریں گے: پولیس۔