کارٹون عرب لیگ میں 12 سال بعد شام کی واپسی پر وزرائے خارجہ متفق عرب لیگ میں شام کی رکنیت 12 سال قبل اس وقت معطل کر دی گئی تھی جب ملک میں باغیوں اور اسد حکومت کے درمیان خانہ جنگی کا آغاز ہوا تھا۔