پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان مارچ 2023 کے بعد خام تیل اور توانائی سے متعلق دیگر مصنوعات کی تجارت شروع ہو جائے گی۔
پاکستان میں موجود روس کے وزیر توانائی نکولے شولگینوف کا بھی کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مارچ کے آخر میں پاکستان کو خام تیل کی برآمد پر اتفاق کیا ہے۔
اس صورت حال کو ظہور نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔