سارہ گل نے کہا: ’وقت آگیا ہے کہ مظلوم بھی سماج میں اپنا مقام بنائیں۔ میں نے یہ ڈگری لے کر ملکی تاریخ میں نیا باب شامل کیا ہے۔‘
ابھرتے ستارے
چھ سالہ محمد حسنین کا تعلق پشاور کے علاقے گلبہار سے ہے اور انہیں پاکستان کے کم عمر ترین ریڈیو میزبانوں اور وی لاگر میں شمار کیا جاتا ہے۔
کراچی کے نجی سکول میں دسویں جماعت کے طالب علم زین امتیاز نے ایک منٹ میں بتیس فونٹ کی پہچان کرکے گنیز ورلڈ رکارڈ بنا لیا۔