نئے دریافت ہونے والے سیارے کی کمیت زہرہ کے نصف کے برابر ہے اور اس پر ایک سال کا دورانیہ ہماری زمین کے تین دنوں سے تھوڑا ہی زیادہ ہے۔
تحقیق
سیارچہ 2024 پی ٹی فائیو، جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے، گذشتہ مہینے ہی سائنس دانوں نے دریافت کیا تھا جو ایسٹروئڈ ٹیریسٹریل امپیکٹ لاسٹ الرٹ سسٹم کا حصہ ہیں۔