فن پنجاب: سٹیج ڈراموں کی ای مانیٹرنگ کا آغاز پنجاب آرٹس کونسل کے مطابق ای مانیٹرنگ کے تحت پنجاب بھر کے 43 تھیٹرز میں سے متعدد کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔
فن امریکی فحش اداکارہ افغانستان میں، طالبان نے تصدیق نہیں کی فحش فلموں کی امریکی اداکارہ وٹنی رائٹ نے افغانستان کا سفر کیا ہے، تاہم افغان طالبان نے ان کے دورے کی تصدیق نہیں کی۔