فن سزا کے باوجود وطن واپس جا رہا ہوں: ایرانی فلم ساز جعفر پناہی جعفر پناہی کو ماہ رواں کے شروع میں غیر حاضری میں ایک سال قید اور ملک کے خلاف ’پروپیگنڈا سرگرمیوں‘ پر سفری پابندی کی سزا سنائی تھی۔
فن سعودی فنکاروں کی پہلی بار شرکت، فلسطینی فریڈم تھیٹر کی واپسی ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 30 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہونے جا رہا ہے جس کی اختتامی تقریب سات دسمبر کو ہو گی۔